تیری محبت کا دعویدار ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتیری محبت کادعویدار ہوں
میں تیرےپیار کا طلبگار ہوں
آدمی بڑا با وقار ہوں
دشمن نہیں تیرا یار ہوں
تو کون سا فرشتہ ہے
جو میں گنہگار ہوں
مجھےآزما کہ تو دیکھ
تیری خاطرمرنےکوتیارہوں
پیار میں دھوکے کھاکر
میں ہو گیا ہشیار ہوں
More Love / Romantic Poetry






