تیری محفل سے
Poet: By: Ali Shahid Mouj, sanglahillتیری محفل سے شاہ ہو کے گداگر نکلے
 بڑے اداس بیقرار جھکا کے سر نکلے
 
 تیری نگاہ کی مستی نے مٹادی ہستی
 لتا کے تخت وتاج مال وزر نکلے
 
 تیری جلوہ گری کی تمنا جس نے کی
 ہو کے مدھوش وہ بےنظر نکلے
 
 نا دیکھھ پائے لیکن قرار کرتے گئے
 تو تو کہتے گئے جدھر جدھر گئے
 
 مقام عشق عقل سےبالا ہے موج
 اسلیے جبریل و امین بےپر نکلے
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 