تیری محفِل سے نہیں جائیں گے

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم تیری محفِل سے چلے جائیں گے
تجھے تنہا اور اداس پائیں گے
پِھر یہ سوچ کر پلَٹ آئیں گے
ہم تیری محفِل سے نہیں جائیں گے

Rate it:
Views: 545
21 Nov, 2019