تیری مسکان پہ صدیاں نچھاور
Poet: muhammad nawaz By: muhammad nawaz, sangla hillمجھے تعبیر سے ڈر لگ رہا ہے
میرے سپنے مجھے واپس دلا دو
یہاں سجدے کی عادت پڑ نہ جائے
گرے اشکوں کو جلدی سے مٹا دو
تیری مسکان پہ صدیاں نچھاور
میری سونے جہاں میں مسکرا دو
More Love / Romantic Poetry






