تیری میری وہ بات زندہ ہے

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

تیری میری وہ بات زندہ ہے
اس کہانی کی رات زندہ ہے

میں وہ مچھلی ہوں آج بھی جس کی
غم کے پانی میں ذات زندہ ہے

Rate it:
Views: 310
03 Aug, 2015