تیری نظر سے دیکھوں

Poet: By: Rania, Lahore

دل چاھتا ھے کہ خُود کو تیری نظر سے دیکھوں
کہ مجھ کو کس نظر سے دیکھتا ھے تُو

Rate it:
Views: 364
30 Sep, 2016