تیری چاہت

Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOW

میری جانب سے اُٹھے گا جب قدم
تیری چاہت میں روانی آئے گی
تیری اُلفت میں وہ بے باکی نہیں
شوخیاں پھر میری چاہت میں کہاں

Rate it:
Views: 448
20 Jun, 2012
More Love / Romantic Poetry