تیری چاہت اسے نِکھار دے گی

Poet: UA By: UA, Lahore

تیری چاہت مجھے نِکھار دے گی جانتا ہے
مگر تو جان کے انجان میری جان رہا

Rate it:
Views: 338
27 Nov, 2019