تیری چاہت میں سب کچھ بھلا چکاہوں
کسی پھول کی طرح مرجھاچکا ہوں
اپنےسب سےبڑے جانی دشمن کو
میں اپنا دل جانی بنا چکا ہوں
اس نےبات کرنےسےانکارکردیا
بولی میں اسے بہت ستا چکاہوں
اب میں بھی خوشی سےجیوں گا
زندگی میں بہت انسوبہا چکاہوں
دل میں کوئی حسرت کوئی ارماں نہیں
سب کومقدرکی لحدمیں دفناچکاہوں