Add Poetry

تیری چاہت نے دیوانہ بنا رکھا ہے

Poet: شفق By: Shafaq, Lahore

تیری چاہت نے دیوانہ بنا رکھا ہے
اپنے تو نہ رہے ہم
خود کو تیرا بنا رکھا ہے
ملتا ہے کوئی تو تیرا چہرا ڈھونڈتے اس میں
ہر شخص میں تجھ کو بسا رکھا ہے
بھولیں کیسے تجھ کو ممکن ہی نہیں ہہ
اپنی سوچوں میں تیرا پہرا لگا رکھا ہے
لوگوں سے ملنے کا ہمیں شوق نہیں اب
تجھ کو لوگوں کی فہرست میں بس رکھا ہے
کوئی جو پوچھتا ہے مجھ سے میرا پتہ
ٹھکانہ ہے تیرے دل میں یہ بتا رکھا ہے
 

Rate it:
Views: 822
09 Nov, 2019
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets