تیری چاہت کا اتنا سا حصہ ہے میرے وجود میں

Poet: Jabir By: Anila, Sialkot

تیری چاہت کا اتنا سا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالو تو باقی کچھ نہیں بچتا

Rate it:
Views: 1088
11 Aug, 2021