تیری چاہت کی دل میں روشنی کر لی جیسے غموں سے دوستی کر لی ہو گئی ہے چاندنی دل کے آنگن میں تیرے درد کی لو اس جگر میں کر لی رہتی ہے تیری صورت ان آنکھوں میں جب سے تم سے عاشقی کر لی وصل کی رات تیرے بغیر گزر گئی اچھی تم نے ہم سے دل لگی کر لی