Add Poetry

تیری چاہت کیا ہے؟

Poet: yasir khan By: yasir khan, sibi

میری عادت ہے محبت ،تیری عادت کیا ہے
میری چاہت تیری چاہت،تیری چاہت کیا ہے

میرے تو خواب تک کو دیتی ہے مہکا یہ
لوگوں کو معلوم نییں تیری صورت کیا ہے

ہر آواز میں تیری آواز ہر صورت تیری صورت
بتا جاناں آخر کو ہہ ہے تو مصیبت کیا ہے

میرے سامنے آنا اور پھر چھپ جانا
گر یہ نیہں شرارت تو شرارت کیا ہے

فقط تیری خواہش فقط تیری چاہت ہے
تجھ کو معلوم نیہں میری ضرورت کیا ہے

نہ جگہ دی دل میں کسی کو تیرے بعد
اب بتا یہ محبت نیہں تو محبت کیا ہے

Rate it:
Views: 428
21 Aug, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets