تیری ہر ایک ادا مجھ کو سزا معلوم ہوتی ہے
Poet: siraj shams By: siraj shams, bhagat wadi akolaتیری ہر ایک ادا مجھ کو سزا معلوم ہوتی ہے
جو کرتی ہو وفا مجھکودغا معلوم ہوتی ہے
ہو ا نے یوں چھوا مجھ کو کہ یاد مصطفٰی آئی
مدینے کیے معطّر یہ ہو معلوم ہوتی ہے
اجالا تھا مقدّر میں کیوں اب طاریکیاں پھیلی
مجھے تو یہ تکبر کی سزا معلوم ہوتی ہے
More Love / Romantic Poetry






