تیری ہستی کے مطابق کوئی شعر نہیں ملتا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتیری ہستی کےمطابق کوئی شعر نہیں ملتا
تیری تعریف لکھنے کو آب زر نہیں ملتا
ہم دونوں کی ہر بات تو ملتی ہے لیکن
دونوں کا ایک دوسرےسےمقدرنہیں ملتا
مجھے زنداں نظرآتی ہے بےحس دنیا
جودل کو تسکین دےایسامنظر نہیں ملتا
مجھےڈھونڈنا کوئی جان لیوا کام نہیں
پھر کہتےپھرو گےکےاصغر نہیں ملتا
More Love / Romantic Poetry






