تیری یاد

Poet: Badar Naseer By: Badar Naseer, lalamusa

تیر ی یاد ہمیں ستا دیا کرتی ہے
تیری بے رخی ہمیں جلا دیا کرتی ہے

تیری جدائی کی جب بھی خبر آنے لگتی ہے
میری روح تمہیں آواز دے دیا کر تی ہے

Rate it:
Views: 582
24 Nov, 2010
More Love / Romantic Poetry