تیری یاد

Poet: By: Aakash Bin Younas, Abbottabad

گو تار ساز کے ٹوٹ گئے آواز تو بے آہنگ تو ہے
گو پھول بکھر کے خشک ہوئے مہکار ہوا کے سنگ تو ہے

تو جا بھی چکی تیرے آنسوؤں سے
ماحول پے میرے پہلا سا وہ رنگ تو ہے وہ کیف تو ہے

Rate it:
Views: 916
17 Jun, 2008