تیری یاد

Poet: میاںؔ صارم By: میاںؔ صارم, Haroonabad

تیری یاد میں پہروں روتا ہوں
کبھی تُو مل جاتا ہے تو کبھی
تیرا سایا بھی نہیں ملتا
سوچتا ہوں قوتِ حساس کم کر دوں
مگر کبھی دل نہیں مانتا
تو کبھی ظرف نہیں ملتا

Rate it:
Views: 355
24 Nov, 2019