تیری یاداپنے دل سےکیسے جداکردوں
جی چاہتاہے جنون محبت کی انتہاکردوں
تیری الفت مجھےزندگی سےعزیزہے
تیرےایک اشارےپہ خودکو فناکردوں
خوشیوں کا ہار تیرےگلےمیں ڈال کر
آج میں بھی محبت کاحق ادا کردوں
تیری دید سے نماز عشق ہوتی ہے
تمہی بتاؤاسے کیسےقضاہ کردوں
کسی نے یارکی اتنی تعریف نہ کی ہو
اپنےقلم سےتیری ثناہ کی انتہاکردوں