تیری یاد سے دل کو سجا رکھا ھے آنکھوں پر بھی چاھت کا پردہ بچھا رکھا ھے ھماری دیوانگی کا عالم تو دیکھو شاھین اس نے آنا بھی نہیں پھر بھی انتظار کو معمول بنا رکھا ھے