تیری یاد میں ہم تڑپتے رہتےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

تیری یاد میں ہم تڑپتےرہتے ہیں
تمام شب کروٹیں بدلتےرہتےہیں

ہم جب بھی ان کی دیدکوجاتےہیں
وہ باہرآنےسےگبھراتےرہتےہیں

کوئی خوائش پوری نہیں ہوتی
حسرتوں کہ چراغ جلتےرہتےہیں

خواب میں آنےکاوعدہ جوکرتےہیں
انتظارمیں ہم رات بھرجاگتےرہتےہیں

ہم لوگ تواس طفل کی صورت ہیں
جو ٹھوکریں کھاکرسنبھلتےرہتےہیں

Rate it:
Views: 447
02 Aug, 2012