تیری یاد نے مجھے رونے پے مجبور کردیا

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hub

تیری یاد نے مجھے رونے پے مجبور کردیا
محبت کی تھی میں نے تو کیا قصور کردیا

میں ہمیشہ تیرے ساتھ رہنا چاہتا تھا فہیم
پر تیری بےوفائی نے مجھے تم سے دور کردیا

Rate it:
Views: 357
12 Feb, 2017
More Love / Romantic Poetry