تیری یاد پھر سے آنے لگی
مجھے اور بھی تڑپنے لگی
دعائیں مانگ مانگ کر
اب تو میری سانسیں بھی تھم جانے لگی
کیوں ہے تو اتنی دور مجھ سے
یہی فریاد لبوں پہ آنے لگی
تیری دید کو میری آنکھیں ترس جانے لگی
ھو گئی اتنی تڑپ تیری یاد میں
کہ میری فریاد بھی عرش پے جانے لگی
مانگی تھی جو دعا میں نے ان دعاؤں پر
رب کی نظر کرم بھی آنے لگی