تیری یادوں میں

Poet: Imran Raza By: Syed Imran Raza, sargodha

تیرے تصور میں
تیری یادوں میں
تیری باتوں میں
کھوئے رہنا ہی کام ہے ہمارا
اُس کے علاوہ کوئی دوجا کام
کرنے کو جی نہیں چاہتا جاناں
کہ یہ دِل میرے بس میں ہی نہیں
کہ اِس دل پہ میرا کوئی زور نہیں

Rate it:
Views: 390
26 Jun, 2009