تیری یادوں کا جال ہے (Yaad Poetry)

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

تیری یادوں کا جال ہے
کتنا الجھا سوال ہے

ایسی دم توڑتی فضاؤں میں
زندہ رہنا کمال ہے

زندگی کی حسین ساتھی ہے
ایک زندہ مثال ہے

میرے محبوب مجھ سے ملنے آ
یہ تو ملنے کا سال ہے

کوئی اس کو چرا نہیں سکتا
وہ محبت کا مال ہے

اب جو مجھ سے خفا یہ قسمت ہے
زندگی کی ہی چال ہے

Rate it:
Views: 590
03 May, 2021
More Love / Romantic Poetry