تیری یادوں کو اپنے دل سے مٹائوں تو کیسے

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachi

تیری یادوں کو اپنے دل سے مٹاہوں تو کیسے
تم نے اتنا پیار دیا تیری محبت کو بھلائوں توکیسے
تُو ہے کسی اور کی امانت پر میں اپنے دل کو سمجھائوں تو کیسے
ہم نے تو تنہاہ عمر گزار دی پر اپنی تنہائی کا عالم بتائوں تو کیسے
میری قسمت میں تم نہیں ہو میں جانتا ہوں
پر اپنے ہاتھوں کی لکیروں کو مٹائوں تو کیسے

Rate it:
Views: 550
18 Dec, 2016