تیری یادوں کےسوا دل میں کچھ نا بچا ہے
تم سےدور رہنا شاید میرےگناہوں کی سزا ہے
دن رات اداس رہنا کسی سےکچھ نہ کہنا
سبھی لوگ پوچھتےہیں تجھےہوا کیا ہے
نا محبتوں بھری باتیںناوہ دیدارکی سوغاتیں
سوچتا ہوں اب اس دنیا میںرکھا کیا ہے
اےدوست میں تیرےانتظار میں بیٹھاہوں
اب تو ہی بتا دے کہ اب تیرا فیصلہ کیا ہے
پہلےفون پہ کبھی حال توپوچھ لیتے تھے
ہمیں اتنا تو بتا دیں کہ ہماری کیاخطا ہے