تیری یادیں جب اشعار میں سمونےلگتاہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

تیری یادیں جب اشعارمیں سمونےلگتاہوں
تیرےفراق میں بےساختہ رونےلگتا ہوں
میری آنکھوں میں تمہاری تصویرہوتی ہے
تھک ہار کر جب رات کو میں سونےلگتاہوں
 

Rate it:
Views: 658
24 May, 2012