تیری یہ شوق سی آنکھیں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ROMANIYA

تیری یہ شوق سی آنکھیں
شرابے نب کے ساغر
جلائے کا چہرہ
تیرے رخسار کی رنگت
تیرے یاقوت ہونٹوں پہ
اگر چہ کماسی لکھیں
تیری پلکوں کی ترنم سے
ہزاروں ساز بھجتے ہیں
یہ میری محبت توں اگر سمجھے
یہ یقین زندگی کا سفر سمجھے

Rate it:
Views: 562
25 Jul, 2013