تیرے آنے کی چاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: shaheen arzoo By: alizy, bwp

تیرے آنے کی چاہ کبھی ایسی تو نہ تھی
دل کو بے قراری ایسی تو نہ تھی

ھر آہٹ پہ دھڑکتا ہے ایسے
دل دھڑکنے کی عادت کبھی ایسی تو نہ تھی

سر شام جلا لیتی ہو ں، امیدوں کے چراغ
تیرے آنے کی خوشی کبھی ایسی تو نہ تھی

مسا فر ہے،آیا ہے،چلا جائے گا وہ
خوش فہمی دل کی ایسی تو نہ تھی

Rate it:
Views: 451
17 Jul, 2011