تیرے اشکوں سے
Poet: Abu Bakar By: Abu Bakar, GUJRANWALAاپنی ذات کے محور میں تجھے زم کر لوں
عبادتوں میں تیرا عشق بھی رقم کر لوں
تیرے اشکوں سے ہو اگر وضو ممکن
میں تیرے جسم کی مٹی سے تییمم کر لوں
More Love / Romantic Poetry
اپنی ذات کے محور میں تجھے زم کر لوں
عبادتوں میں تیرا عشق بھی رقم کر لوں
تیرے اشکوں سے ہو اگر وضو ممکن
میں تیرے جسم کی مٹی سے تییمم کر لوں