تیرے بعد کسی اور سے دل نہ لگا سکے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتیرے بعد کسی اور سےدل نہ لگا سکے
تیری یادوں کو آج تک ہم نہیں بھلا سکے
میری زندگی میں لوگ آتےرہے جاتےرہے
وہ میرےدل میں اپنی جگہ نہ بناسکے
تجھ سا حسیں نااصغر کو ملا کوئی جاناں
جو تیری طرح آنکھوںمیں سما سکے
More Love / Romantic Poetry






