میری زندگی ادھوری ہے تیرے بغیر میرے من میرے تن میں بسے ہو گزارش ہے رہنا بہار بن کے نہیں تو خزاں ہے تیرے بغیر