دیکھ تیرے بغیر مر نہیں گیا ہوں
ٹوٹا ہوں لیکن بکھر نہیں گیا ہوں
اب بھی زندہ ہوں دیکھ تیرے بغیر
زندہ ہوں زندہ گذر نہیں گیا ہوں
چاھنے کا مطلب یہ ہر گز نہیں ھے
کہ پیار میں تیرے حد سے گزر گیا ہوں
اپنے دل کی گہرائی کچھ نہیں معلوم
بس عشق کے دریا میں اتر گیا ہوں
اسد تیرے سامنے کی جرات نہیں ھے
دیکھ کتنا گھبرایا ہوا ڈر گیا ہوں