تیرے بن
Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOTتجھے اپنے ذہن و دل سے اتاروں تو اتاروں کیسے
اک ہی تمنا کی ہے اسے ماروں تو ماروں کیسے
روح کے بغیر ممکن ہے بھلا کس طرح زندگی
پھر اک لمحہ بھی تیرے بن گزاروں تو گزاروں کیسے
More Love / Romantic Poetry






