تیرے بن اداس رہتا ہے دل تیرےبن میں ہوں نامکمل تیرے پیار کےملنے کے بعد مجھ کو ملے گی میری منزل سینے پہ اک بوجھ سا رہتا ہے کسی نےرکھ دی غموں کی سل وہ زندگی کاکتنا حسیں سفرہو گا جس میں تو بھی ہوگی شامل