تیرے بن اک دن بھی گزارہ نہ کیا آئینہ تھوڑ دیا خد بھی نظارا نہ کیا آپ جیسا ہو کوئی یہ بھی گوارہ نہ کیا جب سے کیا ہے تیرا دیدار فہیم عشق ہم نے دوبارہ نہ کیا