تیرے بن کچھ ایسےگزری ہےزندگی
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamتیرےبن کچھ ایسےگزری ہے زندگی
ہوتی رہی ہےاپنےآپ سے شرمندگی
پیار کےتعاقب میں زمانےکی گردشیں
غم کےبھنور میں پھنسی ہےکشتی
تصور میں جب تجھ سے بات نہ کروں
زندگی میں نہیں کوئی ایسی گھڑی
میں خلوت کی ظلمت میں جی رہاتھا
تیری چاہ نےمجھے بخشی ہے روشنی
تیرےاسکول میں آگیا ہےتیراودیہھارتی
تواصغرکو سکھا دےانساں شناسی
More Love / Romantic Poetry






