تیرے بن یہ حال ہے اپنا
تیری اور ہی خیال ہےاپنا
تیرے ہجر میں یہ حالت ہے
لگتا ہے یہ وصال ہے اپنا
خط کا جواب کیوں نہیں دیتے
تم سے یہی سوال ہے اپنا
تیرے بن تنہا جی رہا ہوں
اے دوت یہی کمال ہےاپنا
تقدیر سے کیا گلہ کرنااصغر
یہ خود ہی خریداہواوبال ہےاپنا