تیرے جانے کے بعد ہم ہوئے تھے اداس
وقت ملا نہیں کہ تمہیں روک لیتے
جب ساتھ تھے تم تو کوئی احساس نہیں تھا
جب بچھڑے تو تیرے یاد نے رات بھر سونے نہ دیا
خود کو بےوفا کہوں یہ خود کو بے پروا
ایک عجیب سا کشمکش ہیں یہاں
دل نے تمہیں مان لیا ہم نے بھی پہچان لیا
اب تو بس تم اجاوں اس دل نے تمہیں پکارا ہے