تیرے جیسا انسان نہیں ملتا

Poet: شفق By: Shafaq, Lahore

ہمیں وہ لب ولہجہ وہ انداز نہیں ملتا
سارے شہر میں تیرے جیسا انسان نہیں ملتا

بہت دیکھے دوست ملے بہت غم خوار
پر تیرے جیسا کہیں بھی دلدار نہیں ملتا
 

Rate it:
Views: 555
25 Oct, 2019