تیرے خلوص سے انکار تو نہیں لیکن

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

‏تیرے خلوص سے انکار تو نہیں لیکن
میں کیا کروں میرا اعتبار ٹوٹ گیا

Rate it:
Views: 506
23 Mar, 2019