تیرے خواب بھی

Poet: UA By: UA, Lahore

تیرے خواب بھی
تیری طرح حسین ہیں
انکی بھی نظر اتار لِیا کر
اپنی نظر کیساتھ

Rate it:
Views: 507
01 Aug, 2017