تیرے درد سے میری زندگی میں اجالا ہے تیرےغم کو خزانے کی طرح سنبھالا ہے تمہارے انتظار میں ایک دن اور بیت گیا آجاؤ کہ زندگی کا سورج ڈوبنے والا ہے