تیرے درد سے میری زندگی میں اجالاہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMتیرے درد سےمیری زندگی میں اجالا ہے
تیرے غم کوخزانےکی طرح سنبھالاہے
تمہارے انتظار میں ایک دن اور بیت گیا
آ جاؤکہ زندگی کا سورج ڈوبنےوالاہے
میرے دل میں سدا کہ لیے اجالا کر دو
یہاں تیرگی کےدشت نےڈیراڈالا ہے
More Love / Romantic Poetry






