تیرےدل میں پیار جگاکےدم لوں گا ایک دن تجھے اپنابناکےدم لوں گا جو پیار کرتےہیں وہ کب ڈرتےہیں خود کوسولی پہ چڑھاکےدم لوں گا