تیرے دل میں پیار کا بیج بونا چاہتا ہوں تیری زندگی میں پھول کھلانا چاہتا ہوں سپنوں کےگلشن پہ خزاں چھائی ہے اب میں بھی کوئی خواب سہاناچاہتاہوں