تیرے دل میں پیارکا بیج بونا چاہتا ہوں
جب ہم ملا کرتے تھےوہ زمانہ چاہتاہوں
نگر نگربھٹکتا رہا ہوں میں عمر بھر
اب تیرے دل میں ایک آشیانہ چاہتا ہوں
سپنوں کےگلشن پہ خزاں چھائی ہے
اب میںبھی کوئی خواب سہانا چاہتا ہوں
کانٹوں پہ چلتےگزری ہےتمام عمر
تیرےزندگی میں پھول کھلانا چاہتاہوں
تھکاہارامسافرہوں زندگی کہ سفر کا
اب تیری بانہوں میں سونا چاہتا ہوں