تیرے دل کے مکان میں بڑاپیار ملا
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamتیرےدل کےمکان میں بڑاپیارملا
مجھےہرسمت یہاں موسم بہار ملا
اپنا دل بغل میں لیےپھرتےرہے
تجھ سےبڑھ کرکوئی نہ حقدار ملا
اورتو دل کی قیمت پوچھتےرہے
مگر تیرےجیساکوئی نہ خریدارملا
جب پھولوں کی تلاش میں نکلے
زندگی کا ہر راستہ پرخار ملا
آستین کےسانپ تو ملتےرہے
لیکن یہاں کوئی نہ سچایارملا
More Love / Romantic Poetry






