تیرے ساتھ۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamتیرے ساتھ ہی جینا تیرےساتھ ہی مرنا ہے
زندگی کا سمندر تیرے ساتھ پار کرنا ہے
اب پیار کے میداں میں جوآ ہی گےہیں
پھر زمانے والوں سے ہمیں کیاڈرناہے
More Love / Romantic Poetry
تیرے ساتھ ہی جینا تیرےساتھ ہی مرنا ہے
زندگی کا سمندر تیرے ساتھ پار کرنا ہے
اب پیار کے میداں میں جوآ ہی گےہیں
پھر زمانے والوں سے ہمیں کیاڈرناہے